Bani Israel – 62

بنی اسرائیل پارٹ 62

 

انشورنس کمپنی لوگوں کے خوف اور پریشانیوں سے دولت کماتی ہے۔ ان کا اصل فائدہ ان لوگوں کو ہوتا ہے جو مارکیٹس یا انشورنس کمپنیز کے مالک ہوتے ہیں۔ اور نقصان میں وہ لوگ ہوتے ہیں جو اس نظام کے نچلے طبقے سے ہیں یعنی محنت کش۔۔۔
اسلام میں اس طرح کی فرضی خرید اور فروخت نہیں۔۔۔

مسلمان دوسروں سے یوں فائدہ نہیں اٹھاتے۔ اور امکانات کے تحت فیصلے نہیں کرتے بلکہ لین دین کے معاملے میں ان کے دلوں میں خوفِ خدا ہوتا ہے۔۔ وہ لوگوں کی مجبوریوں سے یوں فائدہ نہیں اٹھاتے۔۔۔

مسلمان کو اپنی روزی روٹی کے معاملے میں فکر نہیں ہوتی۔۔۔ کیونکہ اس کا یقین صرف بہترین رازق، یعنی اللہ عزوجل پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔۔

Check Also

An beautiful girl presented herself for three nights