Bani Israel – 64

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 64

 

انشورنس اور بنکنگ سسٹم ایک بہت لمبا موضوع ہے، لیکن یہ بات واضح ہیکہ یہ نظام دجال کا رائٹ ہیںڈ ہیں۔ انہیں یہود نے ہی متعارف کروا کے دنیا میں عام کیا۔
اسلامک بینکنگ محض ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔ کیونکہ بینک کی بنیاد ہی سود ہے، جو حرام ترین کاموں میں ٹاپ پر ہے۔ اس کی تباہی پہ بہت ساری احادیث اور قرآنی آیات ہیں۔ کیونکہ اس میں صرف نفع ہے۔ یوں پیسے کی سرکولیشن رک جاتی ہے۔ جبکہ بزنس میں نفع اور نقصان دونوں ہوتے ہیں۔

ان اداروں میں کام کرنے والے بھی حرام ہی کما رہے ہیں۔ اس پہ بہت لوگ اب بھی تاویل دینگے کہ ایسا نہیں ہے۔ لیکن بحرحال انہیں سودی مال میں سے ہی حصہ ملتا ہے۔ البتہ کرنٹ اور سیونگ اکاؤنٹس کا فرق ہے۔ بس سود سے بچنا فرض ہے جس کے کئی راستے موجود ہیں۔

(بہت ضرورت ہے ہمیں اسلامی اور دجالی نظام کے فرق کو سمجھنے کی)۔۔۔۔

بنی اسرائیل سیریز کی آخری قسط کل پوسٹ کی جائے گی انشاء اللہ۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">