Bani Israel – Last Part

بنی اسرائیل ۔ آخری پارٹ

شیطان کس طرح اپنی مہلت ملنے کے پہلے دن سے اپنے مشن پر ڈٹا ہوا ہے۔ تاکہ وہ انسانیت کو تباہ کر سکے۔ اس کی بہت چھوٹی سی مثال اور ذرا سی جھلک یہ سیریز تھی۔

ابھی بہت کچھ ہے جاننے کو لیکن چونکہ ہمیں موج مستی میں رہنا زیادہ راس آتا ہے بجائے اللہ کے خوف میں رہنے کے، اسی وجہ سے یہ حقائق بس یہیں تک۔۔۔

دجال کا نام کہیں نہیں ہے قرآن میں مگر احادیث میں انگنت جگہ ہے سورہ کہف اور اس میں موجود چاروں واقعات دجال کے اسی سب سے بڑے فتنے سے متعلق ہیں۔

دنیا کے اس سب سے بڑے فتنے سے ہر وقت پناہ مانگنا بہت ضروری ہے۔۔۔

خوش نصیب ترین ہونگی پوری کائنات میں وہ مرد مومن اولادیں جنہیں اللہ اپنے فضل سے حضرت عیسٰی علیہ السلام اور مہدی رضی اللہ تعالی عنہ کا ساتھی چنے گا۔ تاکہ وہ شیطانوں کی تباہی بنیں۔

بنی اسرائیل کی سیریز کو ہم یہیں ختم کرتے ہیں۔ ان سیریز میں ہمارا ساتھ دینا کا شکریہ۔ ہمارا مقصد دین کی خدمت اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آپ کو یہ پیغامات پہنچانا تھا۔ اب آپ کا کام ہیکہ آپ ان سیریز کو مزید لوگوں تک پھیلائیں تاکہ اس صدقہ جاریہ کا حصہ آپ بھی بن سکیں۔

اللہ تعالٰی نسلِ انسانی کے ایمان کو سلامت رکھے۔ آمین

[ WATCH & SHARE VIDEO ]”title-style-2″ title=”Bani Israel All Parts Click Here” font_size=”20″ font_weight=”300″ transform=”normal” class=”” icon=”fa fa-search link=”http://www.islamicgathering.com/?s=bani+israel” id=””]

Check Also

004

An beautiful girl presented herself for three nights