Bani Israel – Part 10

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 10

سوال– فرعونی تو غرق ہو گئے تو ان کی کون سی اولادیں؟
جواب– فرعون اپنی فوج کو لے کر نکلا تھا جو غرق ہوئی جبکہ فرعونوں کے خاندان تو وہیں تھے۔

سوال– اب کیا ثبوت ہیکہ کوئن الزبیتھ وغیرہ ان کا حصہ ہیں؟
جواب- اگر آپ کو یقین نہیں تو خود ریسرچ کریں۔ انٹرنیٹ پر اور قرآن کی تفاسیر پڑھیں۔ جہاں یہ سارا شیطانی پلان آپ کو صاف صاف ملے گا۔

سوال– ہمیں کیا لگتا ہے کہ آدم علیہ السلام کے بعد ابلیس نے جو مہلت مانگی تھی وہ بس یہ تھی کہ وہ ہمیں نیکی سے روکے؟
جواب– یہ معمولی کام تو شیطان کی عام فوج کرتی ہے۔ اصل شیطان تو پوری دنیا میں ایک بھیانک فساد میں ملوث ہیں۔ ساری شیطانی طاقتیں، جن میں شیاطین، برے جن اور شر پسند انسان سب موجود ہیں۔ اور ان سب کا صرف ایک مقصد ہے۔۔ دجال کی آمد۔۔۔۔۔ اور ہم؟ ہم تو محض جانوروں کی طرح اپنی خواہشات کو پورا کرنے میں مگن ہیں۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ خواہشات اور حسرتیں ختم نہیں ہوا کرتیں۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">