Bani Israel – Part 11

بنی اسرائیل پارٹ ۱۱

امامت اور اقتدار واپس پانے کے لئے یہود کے پاس بس  ایک ہی طریقہ تھا۔۔۔شیطان کی پوجا۔۔۔۔

یہ ایک مخصوص گروپ تھا،       دی ٹیمپلر نائٹ

حسد میں وہ اتنے بڑھ گئے کہ انہوں نے یہ بھی خوشی سے قبول کیا۔ وہ اب یورپ کے کرسچن میں مل گئے اور انہیں مسلمانوں کے خلاف اکساتے رہے۔ اور یوں اسپین پر سے بھی مسلمانوں کی حکومت ختم کر دی گئی۔ عیسائیوں میں یہودیوں کے اس گروپ کی عادات اور عبادت مختلف ہونے کی وجہ سے  وہ پہچان لئے گئے۔ کیونکہ عیسائی، یہود کو عیسیٰ علیہ السلام کا قاتل سمجھتے ہیں تو وہ ان کو چن چن کر قتل کرنے لگے۔ اب کچھ وہاں سے بھاگ نکلے اور اس دفعہ انہیں ایسی جگہ ملی جو ان کے حق میں بہت اچھی تھی۔ اسکاٹ لینڈ جو اپنی  آزادی کی جنگ لڑ رہا تھا، نائیٹس جنگی امور سے بہت اچھی طرح واقف تھے، یوں ان کے ساتھ مل کر جنگ جیت گئے اور ان میں مشہور ہو گئے۔ ساتھ ہی یہ یہود اندر ہی اندر اپنے ایول پلانز  ( شیطانی منصوبے) جاری رکھتے گئے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu