Bani Israel – Part 12

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ ۱۲

ٹیملر نائٹ نے رفتہ رفتہ عیسائی دنیا کے ذھنوں سے اپنے نقش بھی دھو ڈالے اور پورے اسکاٹ لینڈ پر قابض بھی ہو گئے۔ ان کی قسمت، کہ شاھی خاندان کا کوئی وارث نہ بچنے کے بعد نائیٹ میں سے ہی بادشاہ چن لیا گیا۔ یوں اسکاٹ لینڈ پہلی دجالی ریاست بنی۔ یہاں سے ہی کوئن الزبتھ کی حکومت شروع ہوئی۔ جس نےآدھی دنیا پر اپنا جھنڈا گاڑا۔ اور آج بھی اس کی حکومت ہے۔ اسی نے     دی ترک ایمپائر آف مسلمز کو تباہ کیا اور ہندوستان کو اپنا غلام بنا لیا۔ اور آج پوری دنیا میں ظلم اور فساد کی  وجہ یہی ہے۔ انہی نائٹس کے آج نئے نام ہیں۔۔۔ زائنسٹ ، الومیناتی،فری میسن۔ وغیرہ۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">