Bani Israel – Part 13

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ ۱۳

دجال کے بارے میں صحیح حدیث صرف کچھ ہی لوگوں کو معلوم ہوگی۔ جس کے مطابق دجال اس وقت زندہ ہے۔ ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کے گواہ ہیں جو اْس وقت  ایک عسائی تھے اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ سمندری سفر میں کھو جانے کے بعد ایک جزیرے پہ آ پہنچے۔

جساہ نامی ایک جانور نے انہیں بتایا کہ کوئی  بندہ آپ کا انتظار کر رہا ہے۔ وہ گئے تو ایک نوجوان، بہت ہی گھنگریالے بال، بائیں آنکھ سے کانا، ہاتھوں پیروں سے جکڑا ہوا تھا۔ اس نے کئی سوال پوچھے اور پھر بتایا کہ میں ہی دجال ہوں، اور مجھے جب حکم ہوگا میں آوٗں گا۔ جب وہ صحابی واپس آئے تو یہ واقعہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کو سنایا اور  آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان لایا۔

حدیث کے مطابق یمن کی طرف سے مشرق کی جانب ایک مہینے کے بحری سفر کے بعد وہ جزیرہ  آتا ہے۔ آج تک نہ جانے کتنے لوگ اس کھوج میں گئے مگر کچھ نہ ملا۔ کیونکہ اللہ کے اپنے مقرر کردہ  منصوبے اور وقت ہیں۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">