Bani Israel – Part 14

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 14

پچھلی قسط میں بیان کردہ مفہوم کے حدیث سے ثبوت:

مسلم شریف ۔ حدیث نمبر  2946

ابن ماجہ۔  حدیث نمبر045 2

نسائی۔ حدیث نمبر 3547

خیر، اب سوال یہ ہے کہ ایلیٹ کلاس، یعنی امیر و عیاش طبقہ  دجال کے ساتھی کیوں اور کیسے بن رہے ہیں؟  اس کو اس  مثال سے سمجھیں:

ایک خاص انٹرویو میں ایک ایسے امیر بزنس مین سے یہی سوال پوچھا گیا۔ کہ آپ ایک عام مذھبی انسان سے الیومی ناتی کیسے بن گئے؟

اس نے جواب دیا، کہ ہم ایلیٹ کلاس کی گرینڈ پارٹیز منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ جس میں بہت بڑے بڑے لوگ آتے ہیں۔ ان میں شیطان کے ماننے اور پوجا کرنے والے بہت سے لوگ بھی آتے ہیں۔ ایک دفعہ ایسی ہی ایک پارٹی میں ایک بہت ہی حسین عورت نے مجھے اور میرے دوست کو اس گروپ کو جوائن کرنے کی دعوت دی۔ ساتھ ہی اس نے ہمیں بہت ہی پاور ملنے کا بھی وعدہ کیا۔ دوست نے اس سے کہا میں تمہاری بات کیسے مان لوں؟ ہاں اگر تم میرے ایک دوست سے میری بات کروا دو، جو مر چکا ہے تو میں مان لوں گا۔

اس عورت نے کچھ پڑھا اور اچانک ایک غیبی آواز نے اس کے مردہ دوست کی آواز میں کلام کیا۔ اور یوں وہ دونوں ایمان لے آئے۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">