Bani Israel – Part 16

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ  16

سورۃ المجادلة۔  19-22 میں اسی جنگ کا ذکر ہے۔ حزب اللہ بمقابلہ حزب الشیطان۔

قرآن کو اور کتنا جھٹلا سکتا ہے انسان؟ اس کی آیتوں کو جتنا تحقیق کیا جائے اتنے راز کھلتے ہیں۔ تبھی اس پر ایمان لانے والوں پر ایک نہیں کئی جہان کھلتے ہیں۔

خیر اب کئی سوالات کھلتے ہیں۔

سوال: الیومناتی کا سرزمین عرب کو تباہ کرنے کا مقصد کیا ہے؟

جواب:  یاد کریں، یہود سے کیا گیا مسیح کا وعدہ جو یروشلم سے تخت نشین ہو کر پوری دنیا پہ راج کرے گا، اور یہی دجال کے بارے میں احادیث میں ہے۔ یروشلم، فلسطین یعنی عرب میں ہی تو ہے۔ جو سلیمان علیہ السلام کا تخت تھا (بیت المقدس)۔ یہ عرب ہی ہے، دی پرامسڈ لینڈ آف اسرائیل۔۔ یعنی اسرائیل کے لئے وعدہ شدہ سرزمین۔۔۔۔!!!!

ایک ایک کرکے اس پورے خطے کو اپنے آنے والے مسیح کی سلطنت کے لئے صاف کیا جا رہا ہے۔ بس ان کی ایک رکاوٹ اب بھی باقی ہے۔۔

پ

ا

ک

س

ت

ا

ن

جی ہاں۔۔ پاکستان۔۔۔!!!!!

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">