Bani Israel – Part 17

بنی اسرائیل پارٹ 17

اسرائیل اسی دن قائم ہو گیا تھا جس دن فلسطین میں پہلا فساد مچا۔ آہستہ آہستہ لبنان، شام، لیبیا، ایران، عراق، افغانستان اور اب پاکستان ان کی رکاوٹ ہے۔ پاکستان کوئی عام خطہ نہیں ہے۔ یہ پوری دنیا میں واحد ملک ہے جو صرف توحید پر ایمان رکھنے والوں کے لئے قائم ہوا اور وہ بھی مقدس ترین لیلۃ القدر کی رات۔۔۔ بلکل جیسے مدینہ پہلی ریاست بنی مسلمانوں کی۔ پاکستان بھی دوسرا مدینہ یعنی مدینہ الثانی اسی لئے کہلاتا ہے۔

اقبال جیسے کئی عظیم اولیائے کرام کی لیڈرشپ کا نتیجہ، اتنی اندرونی اور بیرونی آفتوں کے بعد بھی یہ ملک آہستہ ہی سہی مگر آگے بڑھتا جا رہا ہے۔ کیا یہ عام بات ہے؟؟؟ کیا قدرتی آفتیں بھی ہمیں تباہ کرنا چاہتی ہیں؟؟

نہیں۔ بلکہ وہ ہمیں اللہ کی طرف سے خبردار کرنے کے لئے آتی ہیں۔ کیونکہ اس سرزمین کو ایک مقصد دیا گیا ہے۔ جو دجالی بھی خوب جانتے ہیں۔

جاری ہے۔۔۔

Check Also

An beautiful girl presented herself for three nights