Bani Israel – Part 18

بنی اسرائیل پارٹ 18

سوال: وہ کیا مقصد ہے جو پاکستان کو سونپا گیا ہے؟
جواب: حضرت سبحان رضی اللہ تعالی عنہہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، ‘دجال میری امت کو خدائی کا ثبوت دیے گا، جبکہ ان مردوں میں روح نہیں شیاطین داخل ہونگے اور سب دھوکہ کھا جائینگے۔
اکثر ایلیٹ کلاس کو دراصل مذھب سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کہ وہ خدا کا ہو یا شیطان کا۔ انہیں غرض ہے تو صرف دولت، پاور، اور ایکدوسرے سے آگے بڑھنے سے ہے۔ اور شیطان انسان کی اسی فطرت سے بخوبی واقف ہے۔ وہ اسے اس کی چاہت میں پھنساتا ہے۔ اس شخص نے مزید بتایا کہ ‘ہم برے نہیں ہے، بس چوائس ہے کہ یا تو خدا کو مانو یا شیطان کو۔ ہم نے شیطان کو چنا۔ یہ سیاست کی طرح ہے۔ یعنی ہم اپنے آقا کا کام کرتے ہیں۔ وہ ہماری مانگین پوری کرتا ہے۔ یہ جنگ ہے، اللہ کے پیروکاروں اور شیطان کے پیروکاروں کا۔ “

اور یہی قرآن بھی کہتا ہے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu