Bani Israel – Part 19

بنی اسرائیل پارٹ 19

ہند کو فتح کرنے کے بعد وہی قافلہ اس دوسرے قافلے کے ساتھ مل کر حضرت مہدی اور عیسٰی کی قیادت میں دجال اور یہود کو شکست دینگے۔ اور پھر پوری دنیا میں اسلام کا پرچم لہرائے گا۔ انشاء اللہ۔
مگر افسوس کہ پاکستان میں الیومیناتی تنظیم بہت تیزی سے داخل ہوتی جا رہی ہے ہماری یوتھ کو تباہ کرنے کے لئے۔
ہالی ووڈ کا کام عربوں کو اپنی فلموں کے ذریعے بدنام کرنا ہے۔ اور بالی ووڈ زائنسٹ کا کام پاکستانیوں کو دہشت گرد ثابت کرنا ہے۔ انڈیا ایک خود بڑا مرکز ہے، ہندو زائنسٹ (دجالیوں) کا (اور ہندوستان میں موجود ہمارے مسلمان بھائیوں کو ان کی سازشوں سے بچنے کی اشد ضرورت ہے)۔ ان ہندو دجالیوں کا ‘مرکزی‘ ہتھیار میڈیا ہے۔
ذرا سوچیں۔ یہ سب دشمن ایک ساتھ ہیں۔ جب یہ سب ایک ھو گئے تو ہم مسلمان کب ساتھ ہونگے؟

جاری ہے۔۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu