Bani Israel – Part 20

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 20

میڈیا وہ دھوکہ ہے جو سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بہت آسانی سے بنا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ، ٹی وی، ریڈیو، موبائلز، وغیرہ یہاں تک کہ کئی کتابوں میں دی گئی انفارمیشن پر بنا تحقیق یقین کرنا آپ کی پوری سوچ اور عقل کو بدل سکتا ہے۔ اس کا اندازہ اس مثال سے لگا لیں کہ جب وہ لوگ، اپنی پوری تورات اور انجیل (بائبل) کو تبدیل کر سکتے ہیں تو وہ کسی بھی سچ کو جھوٹ بنا سکتے ہیں۔

ڈارون، جس نے بگ بینگ تھیوری پیش کی تھی (کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی، کوئی خدا ہے ہی نہیں، اور انسان بندر سے پھیلے)، وہ خود شیطان کا پجاری تھا۔ اور یہ سب اسی سے سیکھا تھا۔

کئی صدیوں تک لوگ اسی بات پر ایمان لاتے رہے۔ بعد میں خود انگریزوں نے ثابت کیا کہ نہیں یہ تھیوری صحیح نہیں، کوئی خدا تو ضرور ہے ورنہ یہ سارا نظام خود بہ خود پیدا ہو ار چلے، یہ ممکن نہیں۔
گویا دجال اور دجالیت کا مطلب اور مقصد ہی ‘دھوکہ‘ اور ‘جھوٹ‘ ہے۔ یہی کام اس کی قوم کا ہے، کہ لوگوں کو اپنے اللہ سے غافل کرنا۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">