Bani Israel – Part 21

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 21

ایک بہت حیران کن حقیقت ۔۔۔۔

آخر کس غفلت میں یہ شیطان ہمیں ڈال کر خدا کے وجود کو ہمارے ذہنوں سے مٹانا چاہتے ہیں؟؟؟؟

قرآن میں کئی جگہ ‘اللہ کے عہد کو پورا کرو‘ آیا ہے۔ یہ عہد اللہ آخر ہے کیا؟؟؟ اس کی کچھ تفصیل ان آیات میں موجود ہے۔۔۔

الاعراف 172
مائدہ 7
یسین 60
الراعد 20-22
الشوری 47

اس کا نام ‘عہد الست‘ ہے۔

اس کا قصہ کچھ یوں ہیکہ اس دنیا کی تخلیق سے کئی ہزاروں سال پہلے اللہ الزوجل نے تمام مخلوقات کے سامنے یہ موقع رکھا تھا کہ وہ ‘جنت‘ میں اللہ کے ہمیشہ قریب رہنے کا شرف حاصل کرینگے۔ لیکن اس کے لئے انہیں کچھ وقت اس دنیا میں ایسے گزارنا ہوگا کہ اللہ الزوجل ان کے سامنے نہیں بلکہ غائب میں ہونگے۔۔۔۔

…….لیکن یہ لوگ اللہ سے کیا اپنا عہد بھول گئے

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">