Bani Israel – Part 22

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 22

‘اللہ کا انصاف کہ اس نے باقی انسانوں کو بھی پیدا کر کے ان کا فیصلہ پوچھا اور عہد بھی لیا کہ مجھے یاد رکھنا۔
‘عرفہ والے دن اللہ نے آدم علیہ السلام اور انکی پشت سے ان کی تمام ہونے والی اولاد کو نکال کر ان سے پوچھا،
‘کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ سب نے کہا کیوں نہیں۔ ہم سب آپ کے رب ہونے کی گواہی دیتے ہیں۔‘
مسند احمد 272

سوال: اگر یہ وعدہ ہم سب نے خود کیا تھا تو ہمیں یاد کیوں نہیں؟
جواب: یہی اصل آزمائش ہے۔ اگر ہمیں سب یاد آجائے تو غیب رہا ہی نہیں کچھ۔ جنت کا عیش اور جہنم کا عذاب یاد آجانے کی صورت میں ہمارا ہر عمل ہی نیک ہوگا۔ تو اس میں ہمارا کیا کمال؟؟؟

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">