Bani Israel – Part 23

بنی اسرائیل پارٹ 23

مقصد صرف اتنا ہے کہ اللہ عزوجل نے ہم سب سے اس دنیا کی آزمائش میں اپنی عبادت کا وعدہ ہماری مرضی سے لیا تھا۔ اس لئے یہ شکایت کہ ‘ہم کیوں آئے یہاں‘ بلکل غلط ہے۔

اللہ سبحان تعالی کا یہ بہت بڑا احسان ہیکہ اس نے ہمارے ٹیسٹ کی یاد دہانی کے لئے انبیاء اور آسمانی کتب بھیجیں۔ اب جس نے اس عہد کو یاد کر کے سچ کو پا لیا وہی دراصل کامیاب ہے۔ ورنہ وہ شیطانوں کے گروہ میں پھنس گیا۔ کیونکہ دجال کا اہم مقصد خود کو خدا ثابت کرنا ہے۔ الیومیناتی اسے کئی ناموں سے عزت دیتے ہیں جیسے:

دی اینٹی کرائیسٹ (مسیح کا مخالف)
دی سن آف گاڈ (خدا کا بیٹا)
دی کنگ آف کنگز (بادشاہوں کا بادشاہ)
دی ون آئی گاڈ (ایک آنکھ والا خدا)
دی مائینڈ کنٹرولر (دماغ اور سوچوں کو قابو میں کرنے والا) ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

دجال کی مرکزی پہچان ایک آنکھ ہونا ہے (کانا دجال)۔ احادیث میں دونوں ملتی ہیں کہ وہ کبھی دائیں اور کبھی بائیں آنکھ سے کانا نظر آئے گا۔ مگر یہ سب سے بڑا عیب دور نہیں کر پائے گا۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu