Bani Israel – Part 24

data-full-width-responsive="true">

 

بنی اسرائیل پارٹ 24

مائنڈ کنٹرولر:

دجال کی یہ بنیادی اور سب سے خطرناک کوالٹی ہے۔ اللہ کی طرف سے دی گئی پاورز کا وہ بھرپور فائدہ اٹھا کر سب کو فتنے میں ڈالے گا۔ اور خدائی کا دعویٰ کرے گا۔ اور اس کے اسی کام کو آسان بنانے کے لئے اس کی قوم مسلسل کوشش میں مگن ہے۔ آج پوری دنیا، اور خاص طور پر یورپ اور امریکہ کے ہر بڑے شہر میں کئی مائینڈ کنٹرولر (دماغ اور سوچوں کو قابو میں کرنے والے) سینٹرز ہیں۔ جہاں لوگ مشکلات کے حل کے لئے جاتے ہیں۔ اس بات سے انجان کہ دراصل ان کا برین واش کیا جارہا ہے۔ انہیں اپنے رب سے دور کر کے اس دنیا میں الجھایا جاتاہے۔

بے ایمانی، مذھبی نوک جھوک انہیں مذہب کی اہمیت اور احترام سے غافل کرتی جاتی ہے۔ ان کا سب سے بڑا ہتھیار ‘میوزک‘ ہے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">