Bani Israel – Part 25

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 25

اینٹی کرائسٹ

دجال کے اس نام کے پیچھے ایک بہت بڑا شیطانی پلان ہے۔ جسے مسلمانوں سے زیادہ کرسچنز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ دجال (دشمن) اور کرائسٹ (عیسٰی علیہ السلام) ہیرو ہے اس فائنل ورلڈ وار کے۔ لیکن الیومیناتی تنظیمیں بات کو الٹانا چاہتی ہیں۔ اور یہی ایک مائنڈ کنٹرولنگ کی مثال بھی ہے۔

نبی ایک ہی آئیگا اور وہ ہیں عیسٰی علیہ السلام۔ جب کہ دجال پہلے خود کو نبی اور مسیحا ہونے کا دعوٰی کرے گا۔ اور عیسٰی علیہ السلام کو برا ثابت کرے گا۔ اُس کے اسی مشن کے لئے دجالی قوم بہت چالاکی سے ترقی کر رہی ہے۔

دی ویٹیکن سٹی جو کہ عیسائیوں کے بڑے چرچ کا مرکز ہے، وہاں سب راج الیومیناتی کا ہے۔ وہاں کے ہیڈ پاپس (پادری) انہی کے بندے ہیں۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">