Bani Israel – Part 26

بنی اسرائیل پارٹ 26

یہ شیطانی منصوبہ بہت عرصے کی محنت ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ ٹیمپلر نائٹ (جن کے بارے میں آپ گزشتہ قسطوں میں پڑھ چکے ہیں) عیسائیوں سے بھاگتے پھرتے اسکاٹ لینڈ پہنچے۔ اور آج آہستہ آہستہ تمام عسائی چرچوں تک انہوں نے رسائی بھی حاصل کر لی۔

ان لوگوں نے چرچوں میں عیسائی مذہب کے سمبلز بدل کر آہستہ آہستہ دجال کے سائنز (علامات) میں تبدیل کر دیا۔ تاکہ جب بھی عیسائی اپنے چرچ جایا کریں اور عیسٰی علیہ السلام کی تصویریں دیکھیں تو انہیں دجالی سمبلز (نشانات اور علامات) یاد ہوتے رہیں۔ یوں مسیح دجال کو سب اللہ کا بھیجا مسیح عیسٰی علیہ السلام مان کر اس کی پیروی کرینگے۔

دجال کے سمبلز سب کو یاد رکھنا بے حد ضروری ہے۔ وہ سب آپ کے آس پاس ہیں۔ جیسا کہ ایک آنکھ کا نشان انڈین پروگرام بگ باس میں اور جیو ٹی وی کا ایک آنکھ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu