Bani Israel – Part 27

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 27

‘دجال عراق اور شام کے درمیانی ریگستانی علاقے سے خروج کرے گا۔ اور دائیں بائیں (سب کو) فاسد کرے گا۔ لہٰذا اے اللہ کے بندو! ثابت قدم رہنا۔ وہ شروع میں نبوت کا دعوٰی کرے گا اور میرے (محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے بعد کوئی نبی نہیں آئیگا۔ ‘ (صحیح)

یوں پہلے تو وہ بنی بولے گا خود کو اور عیسٰی علیہ السلام کو دجال۔ اور لوگ اس کی بات کیوں کر مانیں گے؟ یہ سب مائینڈ کنٹرولنگ کے ذریعے ممکن ہوگا۔ یہود نے مائینڈ کنٹرولنگ ٹیکنالوجی حاصل کر لی ہے۔ جس سے وہ انسانی ذھنوں کو اپنی مرضی کے مطابق پھیرنے کی صلاحیت کسی قدر حاصل کر چکے ہیں۔ یہی یہود کا سب سے بڑا ہتھیار ہوگا۔۔۔۔ اس کا نام ایم کے الٹرا ہے،اور یہ سب شیطانی قوتوں کا نتیجہ ہے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">