Bani Israel – Part 28

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 28

یہود ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ٹیکنالوجی حاصل کر چکے ہیں، جو ابھی خفیہ ہے۔ سی آئی اے، جو بظاہر امریکہ کی سیکیورٹی ایجنسی ہے، دراصل انہیں الیومیناتی کا مرکز ہے۔ سی آئی کے ایک آفیسر نے خود کھلم کھلا اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ لاکھوں ڈالرز جادو، نفسیات اور روحانیت کی تحقیق پر خرچ کئے گئے ہیں۔

میوزک کی دھنوں میں ‘بیک ٹریکنگ‘ کے ذریعے بیہودہ شیطانی میسجز ریورس کر کے الٹے ٹریک میں چھپا کر پوری دنیا میں نشر کیئے جاتے ہیں۔ جو سننے والوں کے ذھنوں میں ان کے لاشعور میں اپنے شیطانی اثرات چھوڑ جاتے ہیں (میوزک کی اسلام میں ممانعت کی ایک بہت بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے)۔ دنیا کی ساری انڈسٹریز کا سب سے بڑا منافع بھی الیومیناتی کے پاس جاتا ہے۔ اور وہ اس کے ذریعے بھی شیطان اور شیطانی سوچوں کو انسان کے حواسوں میں داخل کرتے ہیں۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">