Bani Israel – Part 29

بنی اسرائیل پارٹ 29

انسان روح اور نفس کا مجموعہ ہے۔ اس کے اندر مستقل ان دونوں کے درمیان جنگ چل رہی ہوتی ہے۔ اور وہ وہی کرتا ہے جو ان دو میں سے جیتنے والا کہے۔ یہ سب انسان کے اپنے ھاتھ میں ہیکہ وہ کس کو تقویت دیتا ہے۔ یہی ہے ‘جہاد بن نفس‘، سب سے بڑا جہاد۔۔۔۔۔۔

میوزک بہت بڑی تباہی ہے ہمارے روح کے لئے۔ یہ خود اپنے آپ شیطان کو اپنے اندر داخل ہونے کی دعوت دینا ہے۔ جب کوئی میوزک سنتا ہے (خاص طور پر بیہودہ الفاظ پر مبنی) تو اسے شیطان گھیر کر اس کے اندر سما جاتے ہیں۔ اور یوں انسان کا دل ناچنے گانے کو کرتا ہے۔ جب کہ قرآن سرا سر شفا اور روحانی پاور ہے۔ جس کے بہترین اثرات کو سائنس بھی مانتی ہے۔

جاری ہے۔۔۔۔۔

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu