Bani Israel – Part 30

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 30

میوزک انسان کی روح کو کمزور کر کے اس کے جسمانی / ذھنی توازن کو خراب کرتا جاتا ہے۔ کیونکہ اب شیطان اس کے نفس پر قابض ہے۔ وقتی طور پر اسے لطف تو ملتا ہے مگر یہ ہمارا ذاتی وہم ہے۔ کیونکہ اگر ایسا ہے تو میت کے گھر پر میوزک کیوں نہیں ہوتا؟ قرآن کیوں ہوتا ہے؟؟؟

قرآن اللہ کا کلام ہے اور میوزک شیطان کا ۔ اس پر بے حد تجربات کئے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ 15 سے 30 سال آسیب زدہ انسانوں کو صرف 15 دن قرآن کی تلاوت سنوا کر ان کے شیطانی اثرات کو ختم کیا گیا۔ قرآن انسانی جسم اور روح کے توازن کو بہترین انداز میں مکمل کر کے روح کو طاقتور بناتا ہے۔ اور اس میں دلوں کا اصل سکون ہے۔

الحمد للہ۔۔۔

 

 

 

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">