Bani Israel – Part 32

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 32

 

الیومیناتی اپنے مسیحا ‘دجال’ کے لئے ہر طرح کی انسانی تباہی کے لئے تیار ہیں۔ کیونکہ وہ ہم سے زیادہ مذھبی ہیں اور اپنے آقا، یعنی شیطان کے سچے بندے ہیں۔ اور یوں پوری دنیا کو ہی ایسا بنا دینے کا کام دجال کا ہوگا (اسی لئے یہ فتنہ عزیم کہلاتا ہے، براہ کرم اپنی آنکھیں کھولیں اور دین کی طرف آئیں۔

 

یاد کریں وہ حدیث جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، ‘ابتدا میں وہ کہے گا کہ میں نبی ہوں، اور یاد رکھو، میرے (محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ پھر وہ زمین میں پھرتا ہوا یہاں تک کہہ دے گا کہ میں تمہارا رب ہوں۔ اور یقینا تم فوت ہونے سے پہلے اپنے رب کو نہیں دیکھ سکو گے۔ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا۔ جسے ہر مومن پڑھ سکے گا۔ تم میں سے جو بھی اسے ملے وہ اس کے چہرے پر تھوک دے اور سورہ کہف کی ابتدائی آیات کی تلاوت کرے۔’

 

(صحیح۔(

 

 

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">