Bani Israel – Part 33

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 33

ایک بیان میں بش نے کہا تھا کہ ‘مجھے خدا کی طرف سے براہ راست ہدایات ملتے ہیں۔‘ اور یہ بھی کہ،  ‘ ہم تمہیں پتھروں کے دور میں بھیج دینگے۔‘

اس بیان کو سمجھیں۔ کیا بُش جھوٹ بول رہا تھا؟ نہیں۔۔۔ کیونکہ ان کا خدا شیطان ہے، جو انہیں حکم دیتا ہے۔

یہ بات آپ میں سے کتنے لوگوں کو معلوم ہیکہ امریکن آرمی کا ایک خاص شیطانی چرچ ہے جہاں وہ عبادات کرتے ہیں؟ نہ صرف امریکن، بلکہ ان جیسے کئی ممالک۔۔۔ پہلے یہ شیطانی چرچ بہت مخفی تھے، لیکن اب ان سب ممالک میں بہت فخریہ نظر آتے ہیں۔

آپ چاہئیں تو گوگل کھولیں اور خود ‘شیطانی چرچ‘ کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں اور وہاں داخل ہونے کی انفارمیشن اور شرائط کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یقین کریں آپ کو ایسی باتیں پتہ چلیں گی کہ آپ سکتے میں آجائیں گے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">