Bani Israel – Part 34

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 34

 

شیطانی چرچوں میں باقاعدہ شیطان ظاہر ہوتے ہیں۔ اور سب انہی کے کہنے پر ہوتا ہے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر ہو یا عام نامعلوم بم بلاسٹ، سب کچھ یہی الیومیناتی پلان کرتے ہیں۔ پہلے اپنے بڑے منصوبوں کو سیٹ کرتے ہیں پھر ہر ملک/ شہر کی ڈیوٹی تقسیم کی جاتی ہے۔ دنیا میں ہر قسم کی بد امنی کے پیچھے یہی ہیں۔ لیکن سب کچھ ایک کھلا راز ہے۔ کوئی ان کا نام نہیں لے سکتا۔

 

شیطان اپنے بندے خود چنتے ہیں کہ کس کو کس فیلڈ میں کیا کروانا ہے۔ ہالی ووڈ کی %90 فلمیں جو ہمیں صرف فلم لگتی ہیں دراصل ساری اسی شیطانی کھیل پر مبنی ہوتی ہیں۔

مثلاً

میٹرکس

دی ممی

لارڈ آف دی رنگ

ایکس مین۔

وغیرہ۔۔۔

 

 

 

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">