Bani Israel – Part 36

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 36

 

ہالی ووڈ میڈیا میں سب سے غور طلب بات ‘جادو‘ کو فروغ دینا ہے۔ یاد کریں ذرا کہ فرعون کے دور میں سب سے خاص بات کیا تھی؟؟؟ جی ہاں، جادو۔۔۔۔۔۔۔

بنی اسرائیلیوں نے تورات چھوڑ کر کیا سیکھا؟ جادو۔۔۔۔۔۔

ڈزنی چینل کتنا مشہور ہے پوری دنیا میں۔ اور خاص طور پر نوجوان نسل میں۔ جب کہ ان کے ہر ایک شو میں میجک کو ڈالا اور ابھارا جاتا ہے۔ فینٹسی اور فیری ٹیل (پریوں کی کہانیاں) کو اتنا عام کیا گیا ہے کہ نوجوان بس خیالی دنیا میں جیتے ہیں۔ اور جادو کی حسرت کرتے ہیں۔

یہی چیز انڈین اور باقی میڈیا میں بھی داخل کر دی گئی ہے۔

دوسری عام اور اہم چیز ایلیئینز (ماورائی مخلوقات) اور دنیا پہ حملے والی کہانیاں ہیں۔ آپ جانتے ہیں اس کا مقصد؟ انسانوں کو مینٹلی تیار کرنا دجال اور شیطانوں کی آمد کے لئے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">