Bani Israel – Part 37

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 37

آپ ایلیئینز (ماورائی مخلوقات) کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ کیوں انہیں کارٹونز، فلموں، ناولز، اور ٹی وی شوز میں لایا جاتا ہے؟؟؟

ایلیئینز کی کوئی حقیقت نہیں۔ وہ دراصل شیطانی جن ہیں۔ ان سب کا مقصد صرف دنیا کو ایک نئی مخلوق اور ان کی دنیا پہ کی جانے والی تباہی کے لئے ذھنی طور پر تیار کرنا ہے۔ یعنی آمدِ دجال اور ایول پاورز (شیطانی قوتوں)۔۔۔۔

سائنس کی ہر کتاب میں، ہمارے سلیبس میں، امریکنز کا چاند پر جانے والا واقع پڑھاتے ہیں۔ جبکہ سچ یہ ہیکہ چاند پر وہ گئے ہی نہیں۔۔۔۔ وہ سب ایک جھوٹ تھا جو دنیا سے ہمیشہ بولا گیا۔ ناسا خود الیومیناتی ہے۔ اس نے اس پروجیکٹ پر 30 بلین ڈالر لگائے، اس کو مشہور بنانے، کتابوں میں چھپوانے اور دنیا میں اس کو عام کرانے پر۔ مگر حقیقت یہی ہے کہ جن لوگوں نے تحقیق کیا، وہ ان کے اس جھوٹ سے باخبر ہو گئے۔ لیکن یہ تحقیق کرنے والے لوگ بہت ہی کم ہیں۔

ہم ہمیشہ کی طرح اب بھی آپ سے درخواست کریں گے کہ ان سیریز میں لکھی باتوں پر تفصیلی ریسرچ آپ خود بھی کریں۔ کیونکہ یہ موضوع بہت وسیع ہے۔ اس لئے بہت اختصار کے ساتھ ان سیریز کو کور کیا جارہا ہے۔ مگر ساتھ ساتھ آپ بھی اپنی تحقیق جاری رکھیں تاکہ اللہ کے بندوں کو درست سمت میں رہنے میں مدد دے سکیں۔ کیونکہ یہی ہے جس کا ہمیں دین بھی حکم دیتا ہے۔ اور یہی ہم مسلمانوں کی زندگی کا بنیادی مقصد بھی ہے۔۔۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">