Bani Israel – Part 38

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 38

ان سیریز میں جو بھی باتیں ہیں۔ اور جو بھی معلومات دی گئی ہیں، وہ آپ خود بھی ریسرچ کریں۔ تاکہ آپ ان حقائق کو اور قریب سے سمجھ سکیں۔

فیک مون لینڈنگ (چاند پر اترنے کے جھوٹے واقعے) کو آپ خود بھی گوگل کر کے واضح ثبوت حاصل کریں۔ بحر حال۔ سمجھانے کا مقصد صرف اتنا ہیکہ اپنے دشمنوں کو جانیں۔ شیطان کو ہرگز جیتنے نہ دیں۔ اس نے یہی عہد ہی تو لیا تھا ہمارے رب سے کہ وہ ہمیں ہر طرح سے برباد کرے گا، اور ہر طرح سے دھوکے میں ڈالے گا۔

اگر آپ قران کو بہت گہرائی سے سمجھیں تو یقین کریں کہ یہ ساری شیطانی سازش اس میں صاف صاف لکھا پائیں گے۔ اس شیطانی پلان کے شروعات سے، اس کے ہونے والے انجام تک کی مکمل داستان ہے قران میں۔ قران کی ہر آیت میں موجود پہیلیوں کو ملائیں تو سب سمجھ آجائیگا آپ کو۔

قران کیا معجزہ ہے؟ اس کو صرف پڑھنے والا ہی جان سکتا ہے۔۔۔ باقی بد نصیب تو بس اس کو سجا کر رکھتے ہیں غلاف میں۔۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔ 

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">