Bani Israel – Part 39

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 39

یہ بات اب بھی کئی لوگوں کے دل میں کھٹک رہی ہو گی کہ آخر کیوں بنی اسرائیل (یہود) اللہ کے عزیز قوم سے شیطان کے عزیز قوم بن گئے۔ اور اپنے علاوہ تمام انسانیت کے اتنے دشمن بن گئے ہیں؟

اصل میں اللہ کی عنایات پا کر غرور میں وہ اتنے سرکش ہوگئے ہیں کہ اپنا مقصد بھول گئے۔ اور کھل عام انبیا کا قتل کیا۔ عیسٰی علیہ السلام ان کے آخری نبی اور آزمائش تھے۔ مگر انہیں سلیب پر ڈالے جانے کے بعد وہ جان گئے کہ اب انہوں نے اللہ، انبیاء، ملائکہ، آخرت، کائنات، ہر ایک سے اپنا رشتہ کاٹ دیا۔ اور ان کے لئے اب کوئی گنجائش باقی نہیں ۔

البقرہ – 98 میں بھی یہی مفہوم ہے۔ (براہ کرم ان آیتوں کو خود بھی پڑھیں اور ان پر ضرور غور کریں)۔

وہ پورے کے پورے ابلیس کے لئے، اور ابلیس ان کے لئے خدا ہو گیا۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">