Bani Israel – Part 4

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 4

سلیمان علیہ السلام کو وہ بادشاہت ملی جو آج تک کسی کو نہیں ملی۔ آپ علیہ السلام انسان، جن اور ہواؤں سب پر حاکم تھے۔ ہوائیں تک آپ کے حکم سے چلتی تھیں۔ یوں بنی اسرائیل نے دنیا پر بہت راج کیا۔ جنوں میں سے کئی جنات شر پسند بھی تھے۔ انہوں نے بنی اسرائیل کو بہکایا کہ سلیمان علیہ السلام کو یہ ساری سلطنت ‘جادو‘ سے ملی ہے۔ اسی لالچ میں انہوں نے شیاطین اور برے جنات سے “کبالہ” نامی جادو سیکھنا شروع کیا جو انتیائی خطرناک تھا۔

اللہ تعالیٰ نے انہیں مزید آزمایا اور دو فرشتے ہاروت ماروت جادو سکھانے والے بنا کر بھیجے۔ ان دونوں نے بنی اسرائیلیوں کو خبردار بھی کیا کہ یہ مت سیکھنا یہ ایک فتنہ ہے۔ مگر وہ نہ مانے۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">