Bani Israel – Part 40

data-full-width-responsive="true">

 

 

بنی اسرائیل پارٹ 40

یہود اب جان چکے تھے کہ ان کے لئے وہ وعدہ شدہ مسیح کبھی نہیں بھیجا جائے گا۔ اور جو آئیگا وہ قہر بن کر آئیگا۔ یوں ان کا تصور بن گیا کہ:

-1  اب جو عیسٰی آئینگے وہ مسیح نہیں بلکہ ان کا دشمن دجال ہوگا۔

-2  اب چونکہ عرش سے زمین تک ان کا کوئی مددگار نہیں تو واحد امید دجال پے جسے ابلیس نے تیار کیا ہے۔ یہی ان کا پرامسڈ مسیح ہے۔ جس کی مدد سے وہ سب کچھ حاصل کرینگے۔ جس کے وہ حقدار ہیں۔

-3 دجال کی مدد سے وہ پوری دنیا پر حکومت کرنے کی جنگ لڑیں گے۔

 

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">