Bani Israel – Part 41

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 41

پچھلی قسط میں دئے گئے 3 نقاط ہی اب یہودیت کا نظریہ مسیح ہیں۔ جس کو 68 ہجری میں باضابطہ شکل دی گئ۔ جس میں

 اللہ اور ملائکہ سے مایوسی

ساری دنیا سے غصہ اور نفرت

اپنی، ابلیس کی اور دجالیوں سے کھوئی ہوئی چیزیں اور اقتدار کو حاصل کرنا سب سے اہم ٹارگیٹ ہیں۔ اور یہ سب کام یہودی علما کا ہے۔

اب ذرا ان کی اصل شکل حقائق اور ان کا مستقبل جانیں اللہ کی زبانی۔۔۔

‘جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ اللہ کے سوا اوروں (طاغوت) کی راہ میں لڑتے ہیں۔ پس تم شیطان کے دوستوں سے جنگ کرو۔ یقین کرو کہ شیطانی مکر بہت کمزور ہے۔۔۔‘

سورہ نساء ۔ 76

قران کے ذریعے سچ ڈھونڈیں۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">