Bani Israel – Part 42

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 42

ساری دنیا میں فتنہ انگیز بنی اسرائیل، کتنی قوت پا چکے ہیں۔ اس کا کچھ اندازہ تو ہو چکا ہوگا آپ کو ان سیریز سے۔ اب ذرا ان کے کردار کو تھوڑا جان لیں۔ ان کے دعوے کچھ یوں ہیں:

‘ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے چہیتے ہیں۔‘ سورہ المائدہ – 18

‘جنت میں صرف وہی جائیگا جو یہود اور نصاری ہوگا۔‘   البقرہ – 111

‘یہ (اہل کتاب) تمہیں ستانے کے سوا اور زیادہ کچھ ضرر نہیں پہنچا سکتے۔ اگر لڑائی کا موقع آجائے تو پیٹھ پھیر لینگے۔ پھر مدد نہ کئے جائینگے۔‘  سورہ ال عمران – 111

سورہ جمعہ میں انہیں گدھوں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ جو تورات کو بوجھ سمجھتے رہے۔ (لیکن یاد رہے سارے یہود ایسے شیطانی نہیں)۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">