Bani Israel – Part 43

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 43

یہود آج کتنے امیر اور طاقتور ہیں۔ یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں۔ مگر:

‘ان پر ہر جگہ ذلت کی مار پڑی۔ سوائے یہ کہ اللہ کی یا لوگوں کی پناہ میں ہوں۔ یہ غضب الٰہی کے مستحق ہو گئے۔ اور ان پر فقیری ڈال دی گئی۔ یہ اس لئے کہ یہ لوگ اللہ کی آیتوں کا کفر کرتے اور بے وجہ انبیا کو قتل کرتے تھے۔ یہ بدلہ ہے ان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا۔‘

سورہ آل عمران – 112

یہ فقیری دل کی ہے۔ یعنی وہ یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمان ہی وہ اصل امت ہیں۔ اب اللہ کی اور انہی ک ساتھ ساری مدد بھی ہے۔ یہی خوف ہے ان کو کہ جس دن مسلمان اپنے اصل دین پر آگئے، ان (یہود) کی بربادی شروع۔۔۔۔ اس لئے وہ ہر طرح سے ہمیں غفلت میں رکھتے ہیں۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">