Bani Israel – Part 44

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 44

سورہ نساء 44- 45

‘کیا تم نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا ہے؟ وہ گمراہی خریدتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی راہ سے بھٹک جاؤ۔ اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے۔ اور اللہ کا ولی ہونا کافی اور اللہ کا مددگار ہونا بس ہے۔‘

یہود خود تو اپنی آخرت تباہ کر چکے ہیں اب وہ ہمیں بھی گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔‘ یقیناً اللہ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے۔ اور جو اللہ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا۔‘ 48

کیا یہ ہمارا حال نہیں؟؟  ہم اپنی نفسانی خواہشات کو شریک بناتے ہیں۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">