Bani Israel – Part 45

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 45

یہود کا ایک اور رخ:

‘دیکھو یہ لوگ اللہ پر کس طرح جھوٹ باندھتے ہیں۔ اور یہ ہر صریح گناہ ہونے کے لئے کافی ہے۔ کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا؟ جنہیں کتاب کا کچھ حصہ ملا ہے۔ جو جبت (کاہن، ساحر، بت) اور باطل معبود پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور کافروں کے حق میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ ایمان والوں سے زیادہ راہ راست پر ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے لعنت کی ہے۔ اور جسے اللہ لعنت کر دے۔ تو اس کا کوئی مددگار نہیں پاؤ گے۔‘

سورہ نساء ۔ 50 – 52

اور بلکل ایسا ہی ہے۔۔۔ اہل کتاب، مومنوں کے مقابل کافروں (جیسے ہندو، بدھسٹ، مرتد، ملہد وغیرہ) کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ کیوں؟؟؟ اور ‘جبت‘ کیا چیز ہے؟؟

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">