Bani Israel – Part 46

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 46

کیونکہ کافر مومنوں کی نسبت شیطان کے زیادہ قریب ہیں، اسی لئے الیومیناتی ان کی حالت سے کافی خوش ہیں۔ تبھی وہ انڈیا کو پاکستان کی نسبت زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ یوں انڈیا ایک بڑی حد تک ایک زائنسٹ (دجالی) اسٹیٹ بن چکا ہے۔ جس پر (ان کے بالی ووڈ اور ٹی وی چینلز کے ذریعے) پاکستان کے مائینڈ کنٹرول کی ذمہ داری ہے۔ اب یہ جبت کیا ہے؟

حدیث کے مطابق:

‘پرندے اڑا کر، خط کھینچ کر، بد فعالی اور بد شگنی لینا، ‘جبت‘ ہے۔؛

ابو داؤد۔

یعنی ہوروسکوپس (آپ کا دن/ ہفتہ کیسا گزرے گا)، نجومی، جادوگر، وغیرہ۔۔۔ کے پاس جا کر اچھا برا شگن/ وہم لینا۔۔۔ یہ سب شیطانی اعمال ہیں۔  کیونکہ یہ ایمان کی کمزوری ہے۔ یہی یہود کی گمراہی کا بھی سبب بنے۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">