Bani Israel – Part 47

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 47

بنی اسرائیل کا اتنا حال جان کر کیا آپ کو یہ سمجھ آگیا کہ وہ کیا مقصد تھا جسے پورا کرنے میں انہوں نے سرکشی کی اور پھر امامت مسلمانوں کو دے دی گئی۔۔۔

اللہ کی ڈیمانڈ بہت ہی آسان سی ہے کہ:

‘تم بہترین امت ہو کہ جو انسانیت کے لئے پیدا کی گئی۔ کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو۔ اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔ اگر اہل کتاب بھی ایمان لاتے تو ان کے لئے بہتر تھا۔ ان میں ایمان والے بھی ہیں لیکن اکثر فاسق ہیں۔‘

سورہ آل عمران – 110

کتنا اہم ہے ایمان۔۔۔

جبت وہ شیطان عمل ہے جو بڑی آسانی سے ان میں اور ہم میں بھی داخل ہوا۔ مستقبل کے بارے میں جاننے کا شوق اللہ اور تقدیر پر ایمان کو کمزور کر دیتا ہے۔ اور اللہ پر ایمان ہی کمزور ہو جائے تو ہم ہر برائی اور گناہ کا شکار بہت آسانی سے ہو جاتے ہیں۔ یہی شیطان کا بہت ہی کامیاب ہتھیار بھی ہے۔ ذرا سوچیں اس بارے میں۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">