Bani Israel – Part 49

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 49

ہمیں اس بات کی بہت زیادہ ضرورت ہیکہ ہم بنی اسرائیل اور اپنے فرق کو جانیں۔ اگر اس امت نے اللہ کی لعنت اپنے سر لی تو ہم کون سا رحمت لے رہے ہیں؟ اپنی انہی بداعمالیوں سے جو انہوں نے کیں۔

اللہ کے نزدیک تقوٰی شرط ہے۔ بنی اسرائیل یا مسلمان ہونا نہیں۔۔۔۔

قران کے 1 سے 30 پارے تک بنی اسرائیل کا ذکر ہے۔ وہ بھی مسلمانوں کی کتاب قران میں کیوں؟؟؟

کیونکہ ہم امامِ امت ہیں اب پوری دنیا میں۔ یہ کوئی عام بات ہرگز نہیں۔ قرآن اللہ کی رسی ہے۔ اس کا ایک سرا مومن اور دوسرا اللہ کے ھاتھ میں ہے۔ جو اسے تھام لے وہی اصل اللہ کا دوست۔ اور جس نے اسے چھوڑا یا سمجھ کر نصیحت نہ لی وہ رسوا ہوا، دونوں جہانوں میں۔۔۔۔۔

 

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">