Bani Israel – Part 5

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ5

سلیمان علیہ السلام کے بعد بھی یہودیوں کی نافرمانیاں جاری رہیں جو ان کے زوال کا سبب بنیں۔ ان کی انہی نافرمانیوں کی وجہ سے ان پر ایک ظالم قوم مسلط کر دی گئ۔ جس نے انہیں فلسطین سے باہر نکال دیا اور وہ شکست کھا کر رشیا (روس) کی طرف چلے گئے۔ مگر ان سے وعدہ کیا گیا کہ تم میں ایک نبی آئیگا۔ جس کا نام ‘مسیح‘ ہوگا۔ جو دوبارہ یروشلم (فلسطین) سے پوری دنیا پر راج کرے گا۔

اسرائیلیوں نے اس وعدے کو اپنا ایمان بنا لیا اور اس کے انتظار میں لگے رہے۔ اب اللہ پاک نے ان کے اسی ایمان کی مزید آزمائش کی اور مسیح یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بھیجا۔ لیکن اب بنی اسرائیلیوں کے لئے بن باپ کے نبی کو قبول کرنا ناممکن تھا۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">