Bani Israel – Part 50

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 50

“کبھی سنی ہے اپنے رب کی صدا اس کی کتاب میں کتنی محبت کرتا ہے وہ تم سے”۔۔۔!!!

سورہ نساء

اللہ تمہیں سزا دیکر کیا کرے گا؟ اگر تم شکر گزاری کرتے رہو اور با ایمان رہو۔ اللہ بہت قدر کرنے والا اور پورا علم رکھنے والا ہے ۔۔۔ 147

اے لوگوں! تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آ پہنچی اور ہم نے تمہاری جانب واضح اور صاف نور (قرآن) اتار دیا۔ 174

پس جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور اسے مضبوط پکڑ لیا، انہیں تو وہ عنقریب اپنی رحمت اور فضل میں لے لیگا۔ اور انہیں اپنی طرف کی راہ راست دکھائے گا۔ 175

کبھی اپنے اللہ کی قدر کرو گے اے بندے؟؟ جاگ جاؤ۔۔۔ !!!!!

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">