Bani Israel – Part 51

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 51

اب تک آپ نے یہود کی جتنی سازشیں جانی ہیں۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔  زومبی ۔۔۔۔ آدم خور۔۔۔ زندہ انسانی لاشی۔۔۔۔

ان زومبیز پر کتنی فلمیں، کارٹونز، اور ڈرامے دیکھے ہونگے آپ نے ۔ اور آج کل تو کچھ زیادہ ہی دکھنے لگے ہیں۔ کیا یہ محض خیالاتی اور تصوراتی کردار ہیں؟؟؟   نہیں۔۔۔۔۔

اس مخلوق سے بھی سامنا ہوگا ابھی۔ ہالی ووڈ کی حالیہ فلم ‘ ورلڈ وار زی‘  (جہاں زی کا مطلب زومبیز، یا پھر زائنسٹ) میں بہت صاف صاف اس راز کو ظاہر کیا گیا ہے۔

یہ زومبیز، ہم جیسے انسان ہی ہیں جو کیمیکل ری ایکشنز کے ذریعے بلا بن جاتے ہیں۔ اور یہ بھی الیومیناتی کا ہی کارنامہ ہے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">