Bani Israel – Part 53

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 53

اس ساری سیریز پر اب بھی کئی لوگ یقین نہیں کر پا رہے ہونگے۔ یہ فطری بات ہے۔ اور نہ ہی یہ قرآن کی آیت ہیں کہ آنکھیں بند کر کے ایمان لے آئیں۔ لیکن ہم کونسا قرآن پہ پورا ایمان لا چکے ہیں؟؟؟

کتنی بار قرآن میں آتا ہیکہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے۔ اور کتنا کچھ۔۔ لیکن کیا کبھی ہم شیطان اور برائی سے بچتے ہیں؟

سب کو آگاہ ہی کیا جاسکتا ہے بس۔ دوبارہ، آپ سب سے درخواست ہیکہ مزید تحقیق آپ بھی کریں اور حقائق کو قریب سے جانیں۔

بحر حال۔ ہم بات کر رہے تھے زومبیز کی۔  اگر آپ عراق، شام، فلسطین اور لبنان وغیرہ میں مچائی گئی تباہی کی تصویریں دیکھیں تو آپ کو سمجھ آئیگا کہ کیسا اسلحہ، بم، گیسیں، وغیرہ استعمال ہو رہے ہیں۔ اور ان سے انسانی ساخت کیسے تبدیل ہو رہی ہے۔ یہ سب کیمیکل ٹیسٹنگ کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">