Bani Israel – Part 54

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 54

زومبی پر ریسرچ تجربات اب بھی جاری ہیں۔ کچھ کے مطابق ہیٹی اسٹیٹ میں پہلے سے ہی ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ اصل میں یہ ایک انفیکشن ہے جو انسانی جسم میں پھیل کر اس کا ذھنی توازن بگاڑ دیتا ہے اور یوں اس کا دماغ کنٹرولڈ ہو جاتا ہے۔

بلکل جیسے ایک ایکٹو، صحت مند کتا، جب پاگل ہو جاتا ہے تو وہ کیسے اندھا دھند سب کو کاٹنے لگتا ہے۔

تبھی تو منع کیا گیا ہیکہ انسان اپنا تھوڑا سا بھی خون نا پیئے۔ یوں ہی تو وہ آدم خور بنتے ہیں۔

کئی ریسرچ یہی کہتے ہیں کہ زومبی انفیکشن مستقبل میں بہت پھیل سکتا ہے۔ جس کی ایک وجہ انفیکٹڈ گوشت کھانا ہے۔ جو اگلی نسلوں میں ٹرانسفر ہوگا۔ چکن تو جتنا ہو کم کھائیں۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">