Bani Israel – Part 55

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 55

زومبی وائرس کے حوالے سے بس اتنا جان لینا کافی ہوگا کہ اس کے آدھے ذمے دار الیومیناتی سائنسدان ہیں۔ جو اس وائرس کو پھیلانے میں دن رات مصروف ہیں۔ جب کہ باقی قصور ہماری اپنی غیر متوازن اور غیر صحت بخش غذا کا ہے۔  ہم ہر وقت فاسٹ فوڈ یا نئی نئی ریسیپی میں لگے رہتے ہیں۔  جبکہ صحت کا راز صرف صحت مند دل ہے۔ اور یہ صرف قران اور سادا ، صحت مند خوراک سے ہی ممکن ہے۔

ہم واقعی میں ایک نفسانی خواہشات کے غلام جانور بنتے جا رہے ہیں۔ ہماری حوس ہیکہ ختم ہی نہیں ہوتی۔ یہی تو اس شیطانی نظام کا اہم مقصد تھا کہ بنی آدم کو نفس پرست جانور بنا دو۔ جو بس دنیا کے لئے جئے، کمائے اور مرے۔۔۔۔  اسے اس کا رب اور جنت یاد ہی نا رہے۔۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">