Bani Israel – Part 56

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 56

اگر دل مطمئن ہو تو انسان ڈپریشن، ٹینشن، اور ان سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں کا شکار نہیں ہوتا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اتنی سادہ زندگی بسر کی کہ کبھی بیماری کا شکار نہیں ہوئے۔ سوائے ایک مرتبہ جب ان پر جادو کیا گیا۔ اس کے علاج میں بھی پھر اللہ نے ایک سادہ اور موثر علاج بھیجا۔ سورہ فلق اور سورہ ناس۔۔۔۔ ہم عقلمندوں کی طرح لمبے چوڑے تعویزات کا عمل نہیں۔ ہم نے خود اپنی زندگی کو مشکلات کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔

نفس پرستی ہی اس کی وجہ ہیکہ قران کو تو ہم عملاً مانتے ہی نہیں۔

‘اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہونا جو دعوٰی تو کرتے ہیں کہ ہم نے (قرآن) سن لیا۔ حالانکہ وہ سنتے ہی نہیں۔ بیشک بد ترین مخلوق اللہ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو گونگے بہرے ہیں۔ جو ذرا نہیں سمجھتے۔‘

الانفال – 21 – 22

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">