Bani Israel – Part 57

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 57

گزشتہ 50 سال سے نظام کفر میں ہسپتال کے سسٹم نے بھی اپنا مقام بنا لیا ہے۔ یہ نظام خود بھی بیماریاں تخلیق کرتا ہے  تاکہ ان کے ہسپتال اور وارڈز مصروف رہیں۔ اور یہ نظام چلتا رہے۔ یہ پیشہ بھی تجارتی بنیادوں پہ کام کرتا ہے۔ جس میں ہر منسلک فرد معاوضہ پاتا ہے۔ یوں ان کے لئے زیادہ سے زیادہ مریضوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ اور اس کے لئے لوگوں کو ایسا آلودہ ماحول دیا جاتا ہے جو صحت کو تباہ کرتا ہے۔

– فاسٹ فوڈ، کا رحجان

– موبائل ، ٹی وی، بلکہ ہر الیکٹرونک سے نکلنے والی نقصان دہ شعائیں۔

– دلوں کی تباہی کے لئے میوزک

– کوکنگ شوز۔ جو ذائقے کو صحت سے زیادہ تشہیر کرتے ہیں۔ وغیرہ۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">