Bani Israel – Part 58

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 58

ہسپتال چلانے والوں میں زیادہ تعداد ان کی ہے جو ہسپتال کو کاروبار کی طرح چلاتے ہیں۔ اور ان کے پاس میڈیکل کا حقیقی علم بھی نہیں ہوتا۔ ان لوگوں کا طبی علم سطحی ہوتا ہے۔ بلکل جیسے ہسپتالوں میں استاد تصورات پر مبنی تھیوریز کی تعلیم دیتے ہیں۔ بہت سے ڈاکٹرز دواؤں کے ساتھ بھی یہی کام لیتے ہیں۔ اور جانوروں پر تجربے کرنے کے بجائے ڈائریکٹ انسانوں پر کیا جاتا ہے۔ اپنی جہالت کو چھپانے کے لئے نارمل اور ابنارمل کے اپنے ہی اصول بنا رکھے ہیں انہوں نے۔

کیونکہ انسان کی صحت اور ذکر الٰہی کا بہت ہی گہرا تعلق ہے آپس میں۔ ہمارے معاشرے میں ایسے کتنے ڈاکٹرز ہیں جو مریض کو دوا کے ساتھ ساتھ قرآن کو بھی بطور علاج بتائیں؟

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">