Bani Israel – Part 59

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ 59

جس دل اور گھر میں ذکر قران نہیں وہ ایک قبرستان ہے۔ اگرچہ نظام کفر کے ڈاکٹرز قرآن پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ ‘ایرر اینڈ ٹرائل‘ یعنی غلطی اور کوشش کے اصول پر چلتے ہیں۔ اور اسے ہی ترقی کا راستہ کہتے ہیں۔ جبکہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ اصول انسانی زندگیوں کے معاملے میں کتنا خطرناک ہے۔ لیکن انہیں اگر غرض ہے تو صرف بھاری فیس سے۔

اور جہان تک میڈیکل اور فارمیسی کے علم کا تعلق ہے تو اس کی بنیاد اللہ کی طرف سے تھی اور نظام کفر نے اسے مسلم طبیب اور حاکموں سے حاصل کرکے اپنے نام سے منصوب کر لیا۔

لیکن قران کے ذریعے علاج کے بغیر ان کا علم ہمیشہ ادھورا اور بے اثر ہی رہے گا۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">